عورت کا ذبیحہ
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِأَنَّ امْرَأَةً ذَبَحَتْ شَاةً بِحَجَرٍ، فَذُكِرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا.
کعب بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے ایک بکری کو پتھر سے ذبح کردیا، پھر رسول اللہ ﷺ سے اس کا ذکر کیا گیا تو آپ نے اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کیا۔
It was narrated from a son of Kab bin Malik, from his father that a woman slaughtered a sheep with a stone, and that was mentioned to the Messenger of Allah, but he did not see any thing wrong with that.
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوکالة ٤ (٢٣٠٤)، الذبائح ١٨ (٥٥٠١، ٥٥٠٢)، ١٩ (٥٥٠٤، ٥٥٠٥)، (تحفة الأشراف: ١١١٣٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٧٦، ٣/٤٥٤، ٦/٣٨٦) (صحیح )