Sunan Ibne-Majah 3175

قربانی کا بیان

3175Sunan Ibne-Majah

کس چیز سے ذبح کیا جائے ؟

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ، قَالَ: ذَبَحْتُ أَرْنَبَيْنِ بِمَرْوَةٍ فَأَتَيْتُ بِهِمَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَنِي بِأَكْلِهِمَا.

محمد بن صیفی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے ایک تیز دھار والے پتھر سے دو خرگوش ذبح کئے، پھر انہیں لے کر میں نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا، آپ ﷺ نے مجھے ان کے کھانے کی اجازت دی۔

It was narrated that Muhammad bin Saifi said: I slaughtered two rabbits with a sharp-edged stone and brought them to the Prophet, and he told me to eat them."

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الضحایا ١٧ (٢٨٢٢)، سنن النسائی/الصید ٢٥ (٤٣١٨)، الضحایا ١٩ (٤٤٠٤)، (تحفة الأشراف: ١١٢٢٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١٢، ٧٦، ٨٠) (صحیح )