Sunan Ibne-Majah 318

پاکی کا بیان

318Sunan Ibne-Majah

پیشاب پاخانہ کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنا منع ہے

حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْعَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ، يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْتَقْبِلَ الَّذِي يَذْهَبُ إِلَى الْغَائِطِ الْقِبْلَةَ، وَقَالَ: شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا.

ابوایوب انصاری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے سے منع فرمایا، اور فرمایا: مشرق (پورب) کی طرف منہ کرو، یا پچھم کی طرف ١ ؎۔

It was narrated that Abu Ayyub Ansãri said: “The Messenger of Allah ﷺ forbade the person who went to the Gha’it to face the Qiblah. He said: ‘Face towards the east or the west.’” (Sahih)

Notes · وضاحت
١ ؎: رسول اللہ ﷺ کا یہ فرمان اہل مدینہ یا ان لوگوں کے لئے تھا، جن کا قبلہ اتر یا دکھن کو تھا، مسلمان کو قبلہ رخ ہو کر قضائے حاجت کے لئے نہ بیٹھنا چاہیے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ١١ (١٤٤)، الصلاة ٢٩ (٣٩٤)، صحیح مسلم/الطہارة ١٧ (٢٦٤)، سنن ابی داود/الطہارة ٤ (٩)، سنن الترمذی/الطہارة ٦ (٨)، سنن النسائی/الطہارة ٢٠ (٢١)، ٢١ (٢٢)، (تحفة الأشراف: ٣٤٧٨)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/القبلة ١ (١)، مسند احمد (٥/٤١٦، ٤١٧، ٤٢١)، سنن الدارمی/الطہارة ٦ (٦٩١) (صحیح )