Sunan Ibne-Majah 3169

قربانی کا بیان

3169Sunan Ibne-Majah

فرعہ اور عتیرہ کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا فَرَعَةَ وَلَا عَتِيرَةَ، قَالَ ابْن مَاجَةَ: هَذَا مِنْ فَرَائِدِ الْعَدَنِيِّ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: نہ فرعہ (واجب) ہے اور نہ عتیرہ ۔ ابن ماجہ کہتے ہیں: یہ حدیث محمد بن ابی عمر عدنی کے تفردات میں سے ہے۔

It was narrated from Muhammad bin Abu (Umar) Adani that the Prophet ﷺ said: "There is no Far’ah and no Atirah.” Ibn Majah said: This (narration) is among those only narrated by (Muhammad bin Abi Umar) ‘Al-Adani.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٦٦٤٨، ومصباح الزجاجة: ١٠٩٦) (صحیح )