Sunan Ibne-Majah 3159

قربانی کا بیان

3159Sunan Ibne-Majah

قربانیوں کا گوشت جمع کرنا

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنَّمَا نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ، لِجَهْدِ النَّاسِ، ثُمَّ رَخَّصَ فِيهَا.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے لوگوں کی محتاجی اور فقر کی وجہ سے قربانی کے گوشت کی ذخیرہ اندوزی سے منع فرما دیا تھا، پھر آپ ﷺ نے اس کی اجازت دے دی۔

It Was narrated that Aisha (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ only forbade storing the meat of the sacrifices because the people were facing hardship. Then later he permitted that."

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأطعمة ٢٧ (٥٤٢٣)، ٣٧ (٥٤٣٨)، الأضاحي ١٦ (٦٦٨٧)، صحیح مسلم/الأضاحي ٥ (١٩٧١)، سنن الترمذی/الأضاحي ١٤ (١٥١١)، سنن النسائی/الضحایا ٣٦ (٤٤٣٦)، (تحفة الأشراف: ١٦١٦٥) وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الأضاحي ١٠ (٢٨١٢)، موطا امام مالک/الضحایا ٤ (٦٧)، مسند احمد (٦/١٠٢، ٢٠٩)، سنن الدارمی/الأضاحي ٦ (١٦١٦٥) (صحیح )