پتھروں سے استنجا کرنا اور (استنجا میں) گوبر اور ہڈی (استعمال کرنے) سے ممانعت
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ . ح وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، جَمِيعًا، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِي خُزَيْمَةَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِي الِاسْتِنْجَاءِ ثَلَاثَةُ أَحْجَارٍ لَيْسَ فِيهَا رَجِيعٌ.
خزیمہ بن ثابت ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: استنجاء کے لیے تین پتھر ہوں جن میں گوبر نہ ہو ۔
It was narrated that Khuzaimah bin Thâbit said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘For cleaning yourself you need three stones, no one of them being dung.” (Da’if)
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہارة ٢١ (٤١)، (تحفة الأشراف: ٣٥٢٩)، مسند احمد (٥/٢١٣، ٢١٤)، سنن الدارمی/الطہارة ١١ (٦٩٨) (صحیح )