پیدل حج کرنا۔
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ حَفْصٍ الْأُبُلِّيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ حَبِيبٍ الزَّيَّاتِ، عَنْ حُمْرَانَ بْنِ أَعْيَنَ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: حَجَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ مُشَاةً مِنْ الْمَدِينَةِ إِلَى مَكَّةَ، وَقَالَ: ارْبُطُوا أَوْسَاطَكُمْ بِأُزُرِكُمْ، وَمَشَى خِلْطَ الْهَرْوَلَةِ.
ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ اور آپ کے صحابہ نے مدینہ سے مکہ پیدل چل کر حج کیا، اور آپ ﷺ نے فرمایا: اپنے تہ بند اپنی کمر میں باندھ لو ، اور آپ ایسی چال چلے جس میں دوڑ ملی ہوئی تھی ١ ؎۔
It was narrated that Abu Saeed said: "The Prophet ﷺ and his Companions performed Hajj walking from Al-Madinah to Makkah. He said: Tie your lower garments around your waists, and he alternated between walking and jogging."