Sunan Ibne-Majah 3112

حج کا بیان

3112Sunan Ibne-Majah

مدینہ منورہ کی فضیلت۔

حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَمُوتَ بِالْمَدِينَةِ فَلْيَفْعَلْ، فَإِنِّي أَشْهَدُ لِمَنْ مَاتَ بِهَا.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے جو مدینہ میں مر سکے تو وہ ایسا ہی کرے، کیونکہ جو وہاں مرے گا میں اس کے لیے گواہی دوں گا ۔

It was narrated from Ibn Umar that the Messenger of Allah ﷺ said: Whoever among you can die in Al-Madinah, let him do so, for I will bear witness in favor of those who die there."

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/المناقب ٦٨ (٣٩١٧)، (تحفة الأشراف: ٧٥٥٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٧٤، ١٠٤) (صحیح )