Sunan Ibne-Majah 298

پاکی کا بیان

298Sunan Ibne-Majah

بیت الخلاء داخل ہوتے وقت کیا کہتے؟

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَاءَ، قَالَ: أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب پاخانہ میں داخل ہوتے تو فرماتے: أعوذ بالله من الخبث والخبائث یعنی: میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں ناپاک جنوں اور جنیوں کے شر سے ۔

It was narrated that Anas bin Málik said: “Whenever the Messenger of Allah ﷺ entered the toilet, he would say: ‘A’udhu Billahi minal-khubuthi wa-l` khabaith (I seek refuge with Allah from male and female devils)” (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ٣٢ (٣٧٥)، سنن النسائی/الطہارة ١٨ (١٩)، (تحفة الأشراف: ٩٩٧)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الوضوء ٩ (١٤٢)، الدعوات ١٥ (٦٣٢٢)، سنن ابی داود/الطہارة ٣ (٤)، سنن الترمذی/الطہارة ٤ (٥)، مسند احمد (٣/١٠١، ٢٨٢)، سنن الدارمی/الطہارة ١٠ (٦٩٦) (صحیح )