حج قران کرنے والے کا طواف۔
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، حَدَّثَنَا عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، طَافَ لِلْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ طَوَافًا وَاحِدًا.
جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے حج اور عمرہ کے لیے ایک ہی طواف کیا۔
It was narrated from Jabir that the Prophet ﷺ performed one Tawaf for Hajj and Umrah. (Sahih)
Takhrij · تخریج
تفردبہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٢٦٦٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٨٧) (صحیح )