Sunan Ibne-Majah 2931

حج کا بیان

2931Sunan Ibne-Majah

محرم کو تہبند نہ ملے تو پائجامہ پہن لے اور جوتا نہ ملے تو موزہ پہن لے۔

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ، قَالَ هِشَامٌ عَلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ: مَنْ لَمْ يَجِدْ إِزَارًا فَلْيَلْبَسْ سَرَاوِيلَ، وَمَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ، وقَالَ هِشَامٌ فِي حَدِيثِهِ: فَلْيَلْبَسْ سَرَاوِيلَ إِلَّا أَنْ يَفْقِدَ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو خطبہ دیتے ہوئے سنا (ہشام نے اپنی روایت میں منبر پر کا اضافہ کیا ہے) آپ ﷺ نے فرمایا: جسے تہ بند میسر نہ ہو تو وہ پاجامہ پہن لے، اور جسے جوتے نہ مل سکیں وہ موزے پہن لے ، ہشام اپنی روایت میں کہتے ہیں: وہ پاجامے پہنے جب تہ بند نہ ہو ۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "I heard the Prophet ﷺ delivering a sermon - (one of the narrators) Hisham said: On the pulpit - and he said: Whoever does not have a waist wrap, let him wear pants or pajamas, and whoever does not have sandals, let him wear leather socks. II In his narration, Hisham said: "If he does not find any, then let him wear pants or pajamas." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/جزاء الصید ١٥ (١٨٤١)، ١٦ (١٨٤٣)، اللباس ١٤ (٥٨٠٤)، ٣٧ (٥٨٥٣)، صحیح مسلم/الحج ١ (١١٧٨)، سنن ابی داود/المناسک ٣٢ (١٨٢٩)، سنن الترمذی/الحج ١٩ (٨٣٤)، سنن النسائی/الحج ٣٢ (٢٦٧٢، ٢٦٧٣)، ٣٧ (٢٦٨٠)، الزینة من المجتبیٰ ٤٦ (٥٣٢٧)، (تحفة الأشراف: ٥٣٧٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢١٥، ٢٢١، ٢٢٨، ٢٧٩، ٣٣٧)، سنن الدارمی/المناسک ٩ (١٨٤٠) (صحیح )