Sunan Ibne-Majah 2822

جہاد کا بیان

2822Sunan Ibne-Majah

جنگ میں عمامہ پہننا۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَكَّةَ، وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ.

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ مکہ مکرمہ میں اس حال میں داخل ہوئے کہ آپ کے سر پر کالی پگڑی تھی۔

It was narrated from Jabir that the Prophet ﷺ entered Makkah wearing a black turban. (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ٨٤ (١٣٥٨)، سنن ابی داود/اللباس ٢٤ (٤٠٧٦)، سنن الترمذی/اللباس ١١ (١٧٣٥)، سنن النسائی/الحج ١٠٧ (٢٨٧٢)، والزینة من المجتبیٰ ٥٥ (٥٣٤٦، ٥٣٤٧)، (تحفة الأشراف: ٢٦٨٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٦٣، ٣٨٧) (صحیح )