Sunan Ibne-Majah 2805

جہاد کا بیان

2805Sunan Ibne-Majah

ہتھیار باندھنا۔

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: دَخَلَ مَكَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَعَلَى رَأْسِهِ الْمِغْفَرُ.

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ فتح مکہ کے دن اس حال میں مکہ داخل ہوئے کہ آپ کے سر پر خود تھا ١ ؎۔

It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Prophet ﷺ entered Makkah on the day of Eid Conquest, with a helmet on his head. (Sahih)

Notes · وضاحت
١ ؎: خود لوہے کی ٹوپی کو کہتے ہیں جسے تلوار وغیرہ سے بچاؤ کے لیے سر پر پہنا جاتا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/جزاء الصید ١٨ (١٨٤٦)، الجہاد ١٦٠ (٣٠٤٤)، المغازي ٤٨ (٤٢٨٦)، اللباس ١٧ (٥٨٠٨)، صحیح مسلم/الحج ٨٤ (١٣٥٧)، سنن ابی داود/الجہاد ١٢٧ (٢٦٨٥)، سنن الترمذی/الجہاد ١٨ (١٦٩٣)، الشمائل ١٦ (١٠٦)، سنن النسائی/الحج ١٠٧ (٢٨٧٠، ٢٨٧١)، (تحفة الأشراف: ١٥٢٧)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الحج ٨١ (٢٤٧)، مسند احمد (٣/١٠٩، ١٦٤، ١٨٠، ١٨٦، ٢٢٤، ٢٣٢، ٢٤٠)، سنن الدارمی/المناسک ٨٨ (١٩٨١)، السیر ٢٠ (٢٥٠٠) (صحیح )