Sunan Ibne-Majah 2773

جہاد کا بیان

2773Sunan Ibne-Majah

جب لڑائی کا عام حکم ہو تو لڑنے کیلئے جانا۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بَكَّارِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ بُسْرِ بْنِ أَبِي أَرْطَاةَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، حَدَّثَنِيشَيْبَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب تمہیں جہاد کے لیے نکلنے کا حکم دیا جائے تو فوراً نکل کھڑے ہو ۔

It was narrated from Ibn Abbas (RA) that the Prophet ﷺ said:If you are called to arms ilien go forth." (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٥٤١٨، ومصباح الزجاجة: ٩٨٢)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/جزاء الصید ٤ (١٨٣٤)، الجہاد ١ (٢٧٨٣)، ٢٧ (٢٨٢٥)، ١٩٤ (٣٠٧٧)، صحیح مسلم/الإمارة ٢٠ (١٣٥٣)، سنن الترمذی/السیر ٣٣ (١٥٩٠)، سنن النسائی/البیعة ١٥ (٤١٧٥)، مسند احمد (١/٢٢٦، ٢٦٦، ٣١٦، ٣٥٥)، سنن الدارمی/السیر ٦٩ (٢٥٥٤) (صحیح )