Sunan Ibne-Majah 2759

جہاد کا بیان

2759Sunan Ibne-Majah

راہِ اللہ میں لڑنے والے کو سامان فراہم کرنا۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَنْقُصَ مِنْ أَجْرِ الْغَازِي شَيْئًا.

زید بن خالد جہنی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص کسی مجاہد فی سبیل اللہ کو ساز و سامان سے لیس کر دے، اسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا اس مجاہد کو ملے گا، بغیر اس کے کہ اس کے ثواب میں کچھ کمی کی جائے ۔

It was narrated from Zaid bin Khalid Al-juhani that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever equips a warrior in the cause of Allah, he will have a reward like his, without that detracting from the warrior s reward in the slightest." (Sahih)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/فضائل الجہاد ٦ (١٦٢٩ ١٦٣٠)، (تحفة الأشراف: ٣٧٦١)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجہاد ٣٨ (٢٨٤٣)، صحیح مسلم/الإمارة ٣٨ (١٨٩٥)، سنن ابی داود/الجہاد ٢١ (٢٥٠٩)، سنن النسائی/الجہاد ٤٤ (٣١٨٢)، مسند احمد (٤/١١٥، ١١٦، ١١٧، ٥/١٩٢، ١٩٣)، سنن الدارمی/الجہاد ٢٧ (٢٤٦٣) (صحیح )