Sunan Ibne-Majah 2756

جہاد کا بیان

2756Sunan Ibne-Majah

راہِ اللہ میں ایک صبح اور ایک شام کی فضیلت۔

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ، حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: غَدْوَةٌ أَوْ رَوْحَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا.

سہل بن سعد ساعدی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے راستے میں ایک صبح یا ایک شام (کا وقت گزارنا) دنیا اور اس کی ساری چیزوں سے بہتر ہے ۔

It was narrated from SahI bin Sa’d As-Sâ’idi that the Messenger of Allah ﷺ said: “Going out in the morning in the cause of Allah, or in the evening, is better than the world and what is in it.” (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٤٦٧٣)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجہاد ٥ (٢٧٩٤)، ٧٣ (٢٨٩٢)، الرقاق ٢ (٦٤١٥)، صحیح مسلم/الإمارة ٣٠ (١٨٨١)، سنن الترمذی/فضائل الجہاد ١٧ (١٦٤٨)، ٢٦ (١٦٦٤)، سنن النسائی/الجہاد ١١ (٣١٢٠)، مسند احمد (٣/٤٣٣، ٥/٣٣٥، ٣٣٧، ٣٣٩)، سنن الدارمی/الجہاد ٩ (٢٤٤٣) (صحیح )