تہائی مال کی وصیت
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: وَدِدْتُ أَنَّ النَّاسَ غَضُّوا مِنَ الثُّلُثِ إِلَى الرُّبُعِ، لِأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الثُّلُثُ كَبِيرٌ أَوْ كَثِيرٌ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ میری تمنا ہے کہ لوگ تہائی مال کے بجائے چوتھائی مال میں وصیت کریں، اس لیے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک تہائی حصہ بھی بڑا ہے یا زیادہ ہے ۔
It was narrated that Ibn Abbas said: "I would like the people to reduce (the will) from one third to one quarter, because the Messenger of Allah ﷺ said: One third is a lot.’"
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوصایا ٣ (٢٧٤٣)، صحیح مسلم/الوصایا ١ (١٦٢٩)، سنن النسائی/الوصایا ٣ (٣٦٦٤)، (تحفة الأ شراف: ٨٤٠٤)، وقد آخرجہ: مسند احمد (١/٢٣٠، ٢٣٣) (صحیح )