Sunan Ibne-Majah 2700

وصیتوں کا بیان

2700Sunan Ibne-Majah

وصیت کرنے کی ترغیب

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا دُرُسْتُ بْنُ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمَحْرُومُ مَنْ حُرِمَ وَصِيَّتَهُ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: محروم وہ ہے جو وصیت کرنے سے محروم رہے ۔

It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "The one who is deprived is the one who is deprived of a will."

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأ شراف: ١٦٨٥، ومصباح الزجاجة: ٩٥٥) (ضعیف) (یزید بن ابان الرقاشی ضعیف ہیں )