Sunan Ibne-Majah 2687

دیت کا بیان

2687Sunan Ibne-Majah

ذمی کو قتل کرنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مَعْدِيُّ بْنُ سُلَيْمَانَ، أَنْبَأَنَا ابْنُ عَجْلَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ قَتَلَ مُعَاهَدًا لَهُ ذِمَّةُ اللَّهِ وَذِمَّةُ رَسُولِهِ لَمْ يَرَحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ سَبْعِينَ عَامًا.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ فرمایا: جس نے کسی ایسے ذمی کو قتل کردیا جس کو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول نے پناہ دے رکھی ہو، تو وہ جنت کی خوشبو بھی نہ پائے گا، حالانکہ اس کی خوشبو ستر سال کی مسافت سے محسوس کی جاتی ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: "Whoever kills a Mujahid who has the protection of Allah and the protection of His Messenger, will not smell the fragrance of Paradise, even though its fragrance may be detected from a distance of seventy years."

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الدیات ١١ (١٤٠٣)، (تحفة الأ شراف: ١٤١٤٠) (صحیح) (تراجع الألبانی: رقم: (٤٥١ )