قصاص صرف تلوار سے لیا جائے
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي عَازِبٍ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا قَوَدَ إِلَّا بِالسَّيْفِ.
نعمان بن بشیر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قصاص صرف تلوار سے ہے ۔
It was narrated from Nurnan bin Bashir that the Messenger of Allah ﷺ said: "There is no retaliation except with the sword."
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١١٦٤٦، ومصباح الزجاجة: ٩٤٠) (ضعیف جدا) (سند میں جابر الجعفی ضعیف ہے، بلکہ کذاب ہے، نیز ملاحظہ ہو: الإروا: ٧ /٢٨٧ )