Sunan Ibne-Majah 2600

حدود کا بیان

2600Sunan Ibne-Majah

مسجدوں میں حدود قائم کرنے سے ممانعت

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، أَنَّهُ سَمِعَ عَمْرَو بْنَ شُعَيْبٍ يُحَدِّثُ، عَنْأَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنْ جَلْدِ الْحَدِّ فِي الْمَسَاجِدِ.

عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مساجد میں حد کے نفاذ سے منع فرمایا۔

Amr bin Shuaib narrated from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah ﷺ forbade lashing for the legal punishment in the Masjids.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٨٨٠٢، ومصباح الزجاجة: ٩١٩) (حسن) (سند میں ابن لہیعہ اور محمد بن عجلان ضعیف ہیں، لیکن شواہد سے یہ حسن ہے )