جس پر حد واجب نہیں
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطِيَّةَ الْقُرَظِيَّ يَقُولُ: فَهَا أَنَا ذَا بَيْنَ أَظْهُرِكُمْ.
عبدالملک بن عمیر کہتے ہیں کہ میں نے عطیہ قرظی ؓ کو یہ بھی کہتے سنا: تو اب میں تمہارے درمیان ہوں۔
It was narrated that Abdul-Malik bin Umair said: " I heard Atiyyah Al-Qurazi say: Here I am still among you:"
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )