Sunan Ibne-Majah 2530

غلام آزاد کرنے کا بیان۔

2530Sunan Ibne-Majah

جو کسی غلام کو آزاد کرے اور اس غلام کے پاس مال بھی ہو

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ، حَدَّثَنَا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ إِسْحَاق بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ جَدِّهِ عُمَيْرٍ وَهُوَ مَوْلَى ابْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ، قَالَ لَهُ: يَا عُمَيْرُ إِنِّي أُعِتِقُكَ عِتْقًا هَنِيئًا، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: أَيُّمَا رَجُلٍ أَعْتَقَ غُلَامًا وَلَمْ يُسَمِّ مَالَهُ فَالْمَالُ لَهُفَأَخْبِرْنِي مَا مَالُكَ؟ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ إِسْحَاق بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ لِجَدِّي فَذَكَرَ نَحْوَهُ.

عمیر مولی عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ ابن مسعود ؓ نے ان سے کہا: عمیر! میں نے تمہیں خوشی خوشی آزاد کردیا، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے: جو شخص ایک غلام آزاد کرے اور اس کے مال کا تذکرہ نہ کرے، تو وہ مال غلام کا ہوگا ، مجھے بتاؤ تمہارے پاس کیا مال ہے؟۔

It was narrated from Ishaq bin Ibrahim, from his grandfather Umair, who was the freed slave of Ibn Masud, that Abdullah said to him: "O "Umair, I have set you free in a good way. I heard the Messenger of Allah ﷺ say: Any man who frees a slave and does not say anything about his(the slave’s) wealth, it belongs to him (the slave) ‘So tell me, how much wealth do you have?”’

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٩٤٩٣، ومصباح الزجاجة: ٨٩٦) (ضعیف) (سند میں اسحاق بن ابراہیم المسعودی مجہول راوی ہیں، امام بخاری کہتے کہ حدیث کو مرفوع روایت کرنے میں ان کی متابعت نہیں کی جائے گی، نیز ملاحظہ ہو: الإرواء: ١٧٤٨ ) اس سند سے بھی اسی جیسی حدیث مروی ہے۔ تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٩٤٩٣، ومصباح الزجاجة: ٨٩٧ )