جومحرم رشتہ دار کا مالک ہوجائے تو وہ (رشتہ دار) آزاد ہے۔
حَدَّثَنَا رَاشِدُ بْنُ سَعِيدٍ الرَّمْلِيُّ، وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَهْمِ الْأَنْمَاطِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ مَلَكَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ فَهُوَ حُرٌّ.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو کسی محرم رشتے دار کا مالک ہوجائے تو وہ آزاد ہے ۔
It was narrated from Ibn Umar that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever becomes the master of a Mahram relative, he becomes free."
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٧١٥٧، ومصباح الزجاجة: ٨٩٥)، سنن الترمذی/الأحکام ٢٨ (١٣٦٥ تعلیقاً ) (صحیح) (ملاحظہ ہو: الإرواء: ١٧٤٦ )