Sunan Ibne-Majah 2510

گمشدہ چیزوں کا بیان

2510Sunan Ibne-Majah

جسے کان ملے

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: رکاز میں پانچواں حصہ (بیت المال کا) ہے ۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah ﷺ said: "One fifth is due on buried treasure

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٦١٢٩، ومصباح الزجاجة: ٨٨٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٣١٤، ٣/١٨٠) (صحیح )