Sunan Ibne-Majah 2495

شفعہ کا بیان

2495Sunan Ibne-Majah

پڑوس کی وجہ سے شفعہ کا استحقاق

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْعَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ.

ابورافع ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: پڑوسی اپنے نزدیکی مکان کا زیادہ حقدار ہے ۔

It was narrated from Abu Rafi that the Prophet ﷺ said: "The neighbor has more right to property that is near."

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الشفعة ٢ (٢٢٥٨)، الحیل ١٤ (٦٩٧٧)، ١٥ (٦٩٨١، ٦٩٧٨)، سنن ابی داود/البیوع ٧٥ (٣٥١٦)، سنن النسائی/البیوع ١٠٧ (٤٧٠٦)، (تحفة الأشراف: ١٢٠٢٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٣٨٩، ٣٩٠، ٦/١٠، ٣٩٠) (صحیح )