غیر منقولہ جائیداد فروخت کرے تو اپنے شریک کو اطلاع دے
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَانَتْ لَهُ نَخْلٌ أَوْ أَرْضٌ فَلَا يَبِيعُهَا حَتَّى يَعْرِضَهَا عَلَى شَرِيكِهِ.
جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس کے پاس کھجور کے درخت ہوں یا زمین ہو تو وہ اسے اس وقت تک نہ بیچے، جب تک کہ اسے اپنے شریک پر پیش نہ کر دے ۔
It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Whoever has a date-palm tree or land, should not sell it until he has offered it to his partner."
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/البیوع ٧٨ (٤٦٥٠)، (تحفة الأشراف: ٢٧٦٥)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المساقاة ٢٨ (١٦٠٨)، سنن ابی داود/البیوع ٧٥ (٣٥١٣)، مسند احمد (٣/٣١٢، ٣١٦، ٣٥٧) (صحیح )