Sunan Ibne-Majah 2478

گروی رکھنے کا بیان

2478Sunan Ibne-Majah

زائد پانی سے اس لئے روکنا کہ اس کے ذریعہ گھاس سے روکے منع ہے۔

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَمْنَعْ أَحَدُكُمْ فَضْلَ مَاءٍ لِيَمْنَعَ بِهِ الْكَلَأَ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص ضرورت سے زائد پانی اس مقصد سے نہ روکے کہ وہاں کی گھاس بھی روکے رکھے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: "No one of you should withhold surplus water from common pastureland."

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٣٧٢٥)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/المساقاة ٢ (٢٣٥٣)، صحیح مسلم/المساقاة ٨ (٢٥٦٦)، موطا امام مالک/الأقضیة ٢٦ (٣٢)، مسند احمد (٢/٢٤٤، ٤٦٣) (صحیح )