Sunan Ibne-Majah 2477

گروی رکھنے کا بیان

2477Sunan Ibne-Majah

پانی بیچنے سے ممانعت

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْجَابِرٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ فَضْلِ الْمَاءِ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے زائد پانی بیچنے سے منع فرمایا ہے ١ ؎۔

It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade selling surplus water."

Notes · وضاحت
١ ؎: زائد پانی سے مراد وہ پانی ہے جو اپنی اور اہل و عیال، جانوروں اور کھیتی کی ضرورت سے زائد ہو۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساقاة ٨ (١٥٦٥)، (تحفة الأشراف: ٢٨٢٩)، و قد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٥٦) (صحیح )