Sunan Ibne-Majah 2421

صدقات کا بیان

2421Sunan Ibne-Majah

اچھے طریقہ سے مطالبہ کرنا اور حق لینے میں برائی سے بچنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَعَائِشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ طَلَبَ حَقًّا فَلْيَطْلُبْهُ فِي عَفَافٍ وَافٍ أَوْ غَيْرِ وَافٍ.

ابن عمر اور عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو کسی حق کا مطالبہ کرے تو شریفانہ طور پر کرے، خواہ وہ حق پورا پا سکے یا نہ پا سکے ۔

It was narrated from Ibn Umar and Aisha (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever demands his rights let him do so in a decent manner as much as he can."

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٧٧٩٤، ١٧٦٧٣، ومصباح الزجاجة: ٨٤٩) (صحیح )