Sunan Ibne-Majah 2413

صدقات کا بیان

2413Sunan Ibne-Majah

قرض کے بارے میں شدید وعید

حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَفْسُ الْمُؤْمِنِ مُعَلَّقَةٌ بِدَيْنِهِ حَتَّى يُقْضَى عَنْهُ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آدمی کی جان اس کے قرض کے ساتھ لٹکی رہتی ہے یہاں تک کہ اس کی طرف سے ادائیگی کردی جائے ١ ؎۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "The soul of the believer is attached to his debt until it is paid off."

Notes · وضاحت
١ ؎: مطلب یہ ہے کہ اس کو آرام اس وقت تک نہ ملے گا، یا وہ جنت میں داخل نہ ہونے پائے گا۔ جب تک کہ وہ قرض ادا نہ ہوجائے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الجنائز ٧٧ (١٠٧٩)، (تحفة الأشراف: ١٤٩٨١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٤٤٠، ٤٧٥)، سنن الدارمی/البیوع ٥٢ (٢٦٣٣) (صحیح )