Sunan Ibne-Majah 2411

صدقات کا بیان

2411Sunan Ibne-Majah

جوقرضہ ادا نہ کرنے کی نیت سے لے۔

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ الدِّيلِيِّ، عَنْ أَبِي الْغَيْثِ مَوْلَى ابْنِ مُطِيعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ أَخَذَ أَمْوَالَ النَّاسِ يُرِيدُ إِتْلَافَهَا أَتْلَفَهُ اللَّهُ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو لوگوں کا مال لے اور اس کو ہڑپ کرنا چاہتا ہو تو اس کو اللہ تباہ کر دے گا ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: Whoever takes peoples wealth with the intention of destroying it, Allah will destroy him."

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الاستقراض وأداء الدیون ٢ (٢٣٨٧)، (تحفة الأشراف: ١٢٩٢٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٣٦١، ٤١٧) (صحیح )