Sunan Ibne-Majah 2405

صدقات کا بیان

2405Sunan Ibne-Majah

ضمانت کا بیان

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَالْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنِي شُرَحْبِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَوْلَانِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الزَّعِيمُ غَارِمٌ وَالدَّيْنُ مَقْضِيٌّ.

ابوامامہ باہلی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: (قرض کا) ضامن و کفیل (اس کی ادائیگی کا) ذمہ دار ہے، اور قرض کی ادائیگی انتہائی ضروری ہے ۔

Shurahbil bin Muslim Al-Khawlani said: I heard Abu Umamah Al-Bahili say: "I heard the Messenger of Allah ﷺ say: The guarantor is responsible and the debt must be repaid.

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/البیوع ٩٠ (٣٥٦٥)، سنن الترمذی/البیوع ٣٩ (١٢٦٥)، (تحفة الأشراف: ٤٨٨٤) (صحیح )