Sunan Ibne-Majah 2403

صدقات کا بیان

2403Sunan Ibne-Majah

حوالہ کا بیان

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الظُّلْمُ مَطْلُ الْغَنِيِّ، وَإِذَا أُتْبِعَ أَحَدُكُمْ عَلَى مَلِيءٍ فَلْيَتْبَعْ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مالدار کا (قرض کی ادائیگی میں) ٹال مٹول کرنا ظلم ہے، اور جب تم میں کوئی کسی مالدار کی طرف تحویل کیا جائے، تو اس کی حوالگی قبول کرے ١ ؎۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "(Wrongdoing) is when a rich man takes a long time to repay a debt, and if one of you is referred to a rich man (to collect a debt), he should accept that referral."

Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی اس کے حوالہ کیا جائے۔
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/البیوع ٩٩ (٤٦٩٥)، ١٠١ (٤٧٠٥)، (تحفة الأشراف: ١٣٦٩٣)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحوالہ ١ (٢٢٨٨)، ٢ (٢٢٨٩)، الإستقراض ١٢ (٢٤٠٠)، صحیح مسلم/المساقاة ٧ (١٥٦٤)، سنن ابی داود/البیوع ١٠ (٣٣٤٥)، سنن الترمذی/البیوع ٦٨ (١٣٠٨)، موطا امام مالک/البیوع ٤٠ (٨٤)، مسند احمد (٢/٢٤٥، ٢٥٤، ٢٦٠، ٣١٥، ٣٧٧، ٣٨٠، ٤٦٣، ٤٦٤، ٤٦٥)، سنن الدارمی/البیوع ٤٨ (٢٦٢٨) (صحیح )