مرد اپنی اولاد کا مال کس حدتک استعمال کرسکتا ہے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، وَيَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا حَجَّاجٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ أَبِي اجْتَاحَ مَالِي، فَقَالَ: أَنْتَ وَمَالُكَ لِأَبِيكَ. (حديث موقوف) (حديث مرفوع) وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَوْلَادَكُمْ مِنْ أَطْيَبِ كَسْبِكُمْ فَكُلُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ.
عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ کے پاس آ کر کہا: میرے والد نے میری دولت ختم کردی (اس کے بارے میں فرمائیں؟ ) آپ ﷺ نے فرمایا: تم اور تمہاری دولت دونوں تمہارے والد کے ہیں اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمہاری اولاد تمہاری بہترین کمائی ہے لہٰذا تم ان کے مال میں سے کھاؤ ١ ؎۔
It was narrated from Amr bin Shuaib, from his father, that his grandfather said: "A man came to the Messenger of Allah ﷺ and said: My father is taking ;il my wealth. He said: You and your wealth belong to your father. And the Messenger of Allah ﷺ said: Your children are among the best of your earnings, so eat from your wealth. (Sahih)