Sunan Ibne-Majah 2283

تجارت ومعاملات کا بیان

2283Sunan Ibne-Majah

ایک مال میں سلم کی تو اسے دوسرے مال میں نہ پھیرے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ، عَنْ سَعْدٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَسْلَفْتَ فِي شَيْءٍ فَلَا تَصْرِفْهُ إِلَى غَيْرِهِ. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ زِيَادِ بْنِ خَيْثَمَةَ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَذَكَرَ مِثْلَهُ، وَلَمْ يَذْكُرْ سَعْدًا.

ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم کسی چیز میں بیع سلف کرو تو اسے کسی اور چیز کی طرف نہ پھیرو ۔

It was narrated from Abu Sa eed that the Messenger of Allah ﷺ said: "When you have paid in advance lor something, do not exchange it lor somethming else," (Daif) Another chain with similar wording,

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/البیوع ٥٩ (٣٤٦٨)، (تحفة الأشراف: ٤٢٠٤) (ضعیف) (سند میں عطیہ العوفی ضعیف راوی ہیں، نیز ملاحظہ ہو: الإرواء: ١٣٧٥ ) اس سند سے بھی ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، پھر آگے راوی نے اسی کے مثل ذکر کیا، اور اس کے راویوں میں سعد کا ذکر نہیں کیا ہے۔ تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٤٢٠٠) (ضعیف) (ملاحظہ ہو: حدیث سابق )