Sunan Ibne-Majah 2270

تجارت ومعاملات کا بیان

2270Sunan Ibne-Majah

جانور کو جانور کے بدلہ میں ادھار بیچنا۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْسَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً.

سمرہ بن جندب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حیوان کو حیوان کے بدلے ادھار بیچنے سے منع فرمایا ہے ١ ؎۔

It was narrated from Samurah bin Jundub that the Messenger of Allah ﷺ forbade selling animals for animals on credit. (Sahih)

Notes · وضاحت
١ ؎: حیوان کو حیوان کے بدلے ادھار بیچنا اس وقت منع ہے جب اسی جنس کا ہو جیسے اونٹ کو اونٹ کے بدلے، لیکن اگر جنس مختلف ہو تو ادھار بھی جائز ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/البیوع ١٥ (٣٣٥٦)، سنن الترمذی/البیوع ٢١ (١٢٣٧)، سنن النسائی/البیوع ٦٣ (٤٦٢٤)، (تحفة الأشراف: ٤٥٨٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/١٢، ٢١، ٢٢)، سنن الدارمی/البیوع ٣٠ (٢٦٠٦) (صحیح) (حدیث شواہد کی بناء پر صحیح ہے، ملاحظہ ہو: الإرواء: ٢٤١٦ )