Sunan Ibne-Majah 2227

تجارت ومعاملات کا بیان

2227Sunan Ibne-Majah

اناج کے اپنے قبضہ میں آنے سے قبل آگے بیچنے سے ممانعت۔

حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى اللَّيْثِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ح وحَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَسْتَوْفِيَهُ، قَالَ أَبُو عَوَانَةَ فِي حَدِيثِهِ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَأَحْسِبُ كُلَّ شَيْءٍ مِثْلَ الطَّعَامِ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو گیہوں خریدے تو اس پر قبضہ کے پہلے اس کو نہ بیچے ۔ ابوعوانہ اپنی حدیث میں کہتے ہیں: ابن عباس ؓ نے کہا: میں ہر چیز کو گیہوں ہی کی طرح سمجھتا ہوں۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Whoever buys food, let him not sell it until he has taken full possession of it:" (Sahih) In his narration, (one of the narrators) Abu "Awanah said: "Ibn Abbas said: I think everything is like food:"

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/البیوع ٥٤ (٢١٣٢)، ٥٥ (٢١٣٥)، صحیح مسلم/البیوع ٨ (١٥٢٥)، سنن ابی داود/البیوع ٦٧ (٣٤٩٧)، سنن الترمذی/البیوع ٥٦ (١٢٩١)، سنن النسائی/البیوع ٥٣ (٤٦٠٢)، (تحفة الأشراف: ٣٦ ٥٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢١٥، ٢١، ٢٥١، ٢٧٠، ٢٨٥، ٣٥٦، ٣٥٧، ٣٦٨، ٣٦٩) (صحیح )