اناج کے اپنے قبضہ میں آنے سے قبل آگے بیچنے سے ممانعت۔
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَسْتَوْفِيَهُ.
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو اناج خریدے تو اس پر قبضہ سے پہلے اسے نہ بیچے ۔
It was narrated from Ib "umar that the Prophet ﷺ said: Whoever buys food, let him not sell it until he has taken full possession of it." (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/البیوع ٥١ (٢١٢٦)، ٥٤ (٢١٣٥)، ٥٥ (٢١٣٦)، صحیح مسلم/البیوع ٧ (١٥٢٦)، سنن ابی داود/البیوع ٦٧ (٣٤٩٢)، سنن النسائی/البیوع ٥٣ (٤٥٩٩)، (تحفة الأشراف: ٨٣٢٧)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/البیوع ١٩ (٤٠)، مسند احمد (١/٥٦، ٦٣، ٢/٣٢، ٥٩، ٦٤، ٧٣، ١٠٨، ١١١، ١١٣)، سنن الدارمی/البیوع ٢٦ (٢٦٠٢) (صحیح )