جھکتا تولنا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مَالِكًا أَبَا صَفْوَانَ بْنَ عُمَيْرَةَ، قَالَ: بِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رِجْلَ سَرَاوِيلَ قَبْلَ الْهِجْرَةِ فَوَزَنَ لِي، فَأَرْجَحَ لِي.
سماک بن حرب کہتے ہیں کہ میں نے مالک ابوصفوان بن عمیرہ ؓ کو کہتے سنا کہ ہجرت سے پہلے میں نے رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ ایک پاجامہ بیچا، آپ نے مجھے قیمت تول کردی، اور جھکا کردی ١ ؎۔
It was narrated that SimAk bin Harb said: “I heard Malik, Abu Safwan bin ‘Umairah, say: ‘I bought a pair of trousers from the Messenger of Allah ﷺ before the Hijrah, and he weighed it for me and allowed more:" (Sahih)