Sunan Ibne-Majah 2222

تجارت ومعاملات کا بیان

2222Sunan Ibne-Majah

جھکتا تولنا۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا وَزَنْتُمْ فَأَرْجِحُوا.

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تولو تو جھکا کر تولو ۔

It was narrated from Jabir bin Abdullah that the Messenger of Allah ﷺ l said: "When you weigh, allow more," (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٢٥٨٤)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المساقاة ٢١ (٧١٥) (صحیح )