Sunan Ibne-Majah 2176

تجارت ومعاملات کا بیان

2176Sunan Ibne-Majah

شہر والاباہروالے کا مال نہ بیچے۔

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ دَعُوا النَّاسَ يَرْزُقُ اللَّهُ بَعْضَهُمْ مِنْ بَعْضٍ.

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: شہری باہر سے آنے والے دیہاتی کا مال نہ بیچے، لوگوں کو چھوڑ دو، (خود بیچیں) اللہ تعالیٰ بعض کو بعض سے روزی دیتا ہے ۔

It was narrated from Jabir bin Abdullah that the Prophet ﷺ said: "A city-dweller should not sell for a Bedouin. Leave people to (engage in trade) and Allah will grant them provision through one another." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/البیوع ٦ (١٥٢٢)، سنن الترمذی/البیوع ١٣ (١٢٢٣)، (تحفة الأشراف: ٢٧٦٤)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/البیوع ٤٥ (٣٤٣٦)، مسند احمد ٣/٣٠٧) (صحیح )