Sunan Ibne-Majah 2171

تجارت ومعاملات کا بیان

2171Sunan Ibne-Majah

اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے اور بھائی کی قیمت پر قیمت نہ لگائے۔

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَبِيعُ بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی کسی کے سودے پر سودہ نہ کرے ۔

It was narrated from Ibn Umar that the Messenger of Allah ﷺ said: "Let one of you not undersell another." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/النکاح ٤٥ (٥١٤٢)، صحیح مسلم/النکاح ٦ (١٤١٢)، البیوع ٨ (١٤١٢)، سنن ابی داود/النکاح ١٨ (٢٠٨١)، سنن النسائی/النکاح ٢٠ (٣٢٤٠)، البیوع ١٨ (٤٥٠٨)، (تحفة الأشراف: ٨٣٢٩)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/البیوع ٥٧ (١١٣٤)، موطا امام مالک/البیوع ٤٥ (٩٥)، مسند احمد (٢/ ١٢٢، ١٢٤، ١٢٦، ١٣٠، ١٤٢، ١٥٣)، سنن الدارمی/البیوع ٣٣ (٢٦٠٩) (صحیح )