Sunan Ibne-Majah 2162

تجارت ومعاملات کا بیان

2162Sunan Ibne-Majah

بچھنے لگانے والے کی کمائی۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَأَعْطَاهُ أَجْرَهُ. قَالَهُ: ابْنِ مَاجَةَ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَحْدَهُ.

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے پچھنا لگوایا، اور حجام (پچھنا لگانے والے) کو اس کی اجرت دی۔ ابن ماجہ کا قول ہے کہ ابن ابی عمر اس حدیث کی روایت میں منفرد ہیں۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet ﷺ was treated with cupping and he gave him (the cupper) his wages. (Sahih) Ibn Abu Umar was alone in narratzn it. That was said by Ibn Umar (RA)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/جزاء الصید ١١ (١٨٣٥)، الصوم ٣٢ (١٩٣٨)، الإجارة ١٨ (٢٢٧٨)، الطب ٩ (٥٦٩١)، صحیح مسلم/الحج ١١ (١٢٠٢)، (تحفة الأشراف: ٥٧٠٩)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الحج ٣٦ (١٨٣٥)، سنن الترمذی/الحج ٢٢ (٨٣٩)، سنن النسائی/الحج ٩٢ (٢٨٤٩)، مسند احمد (١/٢١٥، ٢٢١، ٢٢٢، ٢٣٦، ٢٤٨، ٢٤٩، ٢٦٠، ٢٨٣، ٢٨٦، ٢٩٢، ٣٠٦، ٣١٥، ٣٣٣، ٣٤٦، ٣٥١، ٣٧٢، ٣٧٤)، سنن الدارمی/البیوع ٧٩ (٢٦٦٤) (صحیح )