Sunan Ibne-Majah 2131

کفاروں کا بیان۔

2131Sunan Ibne-Majah

منت پوری کرنا۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطَّائِفِيِّ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ كَرْدَمٍ الْيَسَارِيَّةِ، أَنَّ أَبَاهَا لَقِيَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ رَدِيفَةٌ لَهُ، فَقَالَ: إِنِّي نَذَرْتُ أَنْ أَنْحَرَ بِبُوَانَةَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هَلْ بِهَا وَثَنٌ؟، قَالَ: لَا، قَالَ: أَوْفِ بِنَذْرِكَ. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ مِقْسَمٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ كَرْدَمٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْو.

میمونہ بنت کردم یساریہ ؓ سے روایت ہے کہ ان کے والد نے نبی اکرم ﷺ سے ملاقات کی، وہ اس وقت اپنے والد کے پیچھے ایک اونٹ پر بیٹھی تھیں، والد نے کہا: میں نے مقام بوانہ میں اونٹ ذبح کرنے کی نذر مانی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: وہاں کوئی بت ہے ؟ کہا: نہیں، آپ ﷺ نے فرمایا: اپنی نذر پوری کرو ۔

It was narrated from Maimunah bint Kardam AlYasâriyyah that her father met the Prophet ﷺ when she was riding behind him. He said: “I vowed to offer a sacrifice at Buwânah.” The Messenger of Allah ﷺ said: “Is there any idol there?” He said: “No.” He said: “Fulfill your vow." (Hasan) Another chain with similar wording.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٨٠٩٢، ومصباح الزجاجة: ٧٥١)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الأیمان ٢٧ (٣٣١٤)، مسند احمد (٦/٣٦٦) (صحیح ) اس سند سے بھی میمونہ بنت کردم ؓ سے اسی طرح روایت ہے۔ انظر ماقبلہ (تحفة الأشراف: ١٨٠٩٢) (یزید بن مقسم نے میمونہ سے نہیں سنا ہے، اس لئے اس میں انقطاع ہے )