معصیت کی منت ماننا۔
حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ عَمِّهِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ، وَلَا نَذْرَ فِيمَا لَا يَمْلِكُ ابْنُ آدَمَ.
عمران بن حصین ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: معصیت (گناہ) میں نذر نہیں ہے، اور نہ اس میں نذر ہے جس کا آدمی مالک نہ ہو ١ ؎۔
It was narrated from Imran bin Husain that the Messenger of Allah ﷺ said "[There is no vow to commit disobedience and no vow concerning that which the san of Adam does not possess. " (Sahih)
Notes · وضاحت
١ ؎: مثلاً دوسرے کے غلام آزاد کرنے کی نذر کرے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/النذر ٣ (١٦٤١)، سنن ابی داود/الأیمان ٢٨ (٣٣١٦)، سنن النسائی/الأیمان ٣٠ (٣٨٤٣)، ٤١ (٣٨٨٠)، (تحفة الأشرف: ١٠٨٨٤، ١٠٨٨٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٤٢٩، ٤٣٤) (صحیح )