Sunan Ibne-Majah 2094

کفاروں کا بیان۔

2094Sunan Ibne-Majah

ماسوا اللہ (کی ذات کے) کے قسم کھانے کی ممانعت۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْأَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الَخَطَّابِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَهُ يَحْلِفُ بِأَبِيهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاكُمْ، أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ، قَالَ عُمَرُ: فَمَا حَلَفْتُ بِهَا ذَاكِرًا، وَلَا آثِرًا.

عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں باپ کی قسم کھاتے ہوئے سنا تو فرمایا: اللہ تمہیں باپ دادا کی قسم کھانے سے منع کرتا ہے ، اس کے بعد میں نے کبھی باپ دادا کی قسم نہیں کھائی، نہ اپنی طرف سے، اور نہ دوسرے کی نقل کر کے ١ ؎۔

It was narrated from Salim bin Abdullah bin Umar, from his father, from Umar, that the Messenger of Allah ﷺ heard him swearing by his father. The Messenger of Allah ﷺ said: "Allah forbids you from making oaths by your forefathers." Umar said: "I never took an oath by them (i.e., my forefathers) myself nor narrating such words from anyone else." (Sahih)

Notes · وضاحت
١ ؎: امام مسلم کی روایت میں اتنا زیادہ ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: پھر جو کوئی قسم کھانا چاہے تو اللہ کی قسم کھائے یا چپ رہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأیمان ٤ (٦٦٤٧)، صحیح مسلم/الأیمان والنذور ٥ (١٦٤٦)، سنن النسائی/الأیمان والنذور ٤ (٣٧٩٨)، سنن ابی داود/الأیمان والنذور ٥ (٣٢٥٠)، (تحفة الأشراف: ١٠٥١٨)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الأیمان ٨ (١٥٣٣)، مسند احمد (٢/١١، ٣٤، ٦٩، ٨٧، ١٢٥، ١٤٢) (صحیح )