آقا کی اجازت کے بغیر غلام کا شادی کرنا
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا تَزَوَّجَ الْعَبْدُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ كَانَ عَاهِرًا.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کرلے تو وہ زانی ہے ١ ؎۔
It was narrated from Ibn Umar (RA) that the Messenger of Allah ﷺ salid: "If a slave gets married without his masterr s ….permissin, he is a fornicator"
Notes · وضاحت
١ ؎: جابر ؓ کی ایک روایت میں ہے کہ نکاح باطل ہے، اسی وجہ سے اس حدیث میں اسے زانی کہا گیا ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٧٢٨٦، ومصباح الزجاجة: ٦٩٣)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/النکاح ١٧ (٢٠٧٨)، سنن الترمذی/النکاح ٢٠ (١١١١)، مسند احمد (٣/٣٠١، ٣٧٧، ٣٨٣)، سنن الدارمی/النکاح ٤٠ (٢٢٧٩) (حسن )