مرد اپنی باندی کو آزاد کرکے اس سے شادی کرلے
حَدَّثَنَا حُبَيْشُ بْنُ مُبَشِّرٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا وَتَزَوَّجَهَا.
ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ام المؤمنین صفیہ ؓ کو آزاد کیا، اور ان کی آزادی ہی کو ان کا مہر مقرر کر کے ان سے شادی کرلی۔
It was narrated from Aisha (RA) that the Messenger of Allah ﷺ set Safiyyah free, and made her ransom her dowry and he married her. (Sahih)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٧٤٠٥، ومصباح الزجاجة: ٦٩٠) (صحیح) (سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )