Sunan Ibne-Majah 1839

زکوۃ کا بیان

1839Sunan Ibne-Majah

محتاج نہ ہونے کے باوجودمانگنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ، وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: صدقہ و خیرات کسی مالدار یا ہٹے کٹے صحت مند آدمی کے لیے حلال نہیں ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "Charity is not permissible for a rich person, or for one who is strong and healthy." (Sahih)

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الزکاة ٩٠ (٢٥٩٨)، (تحفة الأشراف: ١٢٩١٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٣٧٧، ٣٨٩) (صحیح )